Maqamat
Javed Ahmed Ghamidi
$14.00
A collection of essays by Javed Ahmed Ghamidi that sheds light on milestones that have been a part of his journey of a quarter of a century.
Book Introduction:
یہ متفرق تحریروں کا مجموعہ ہے۔ میں نے اسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا ہے: پہلا حصہ میرے جذبات واحساسات اور حالات و وقائع کا مرقع ہے۔ دوسرے میں بعض توضیحات اور دین ۔ کے اجتہادی مسائل سے متعلق میری آرا بیان ہوئی ہیں۔ تیسرا حصہ تنقیدی مضامین کے لیے خاص ہے۔ علم و فکر دو اور قلم و قرطاس رطاس کی دنیا میں کم و بیش ربع صدی کا سفر ہے جس کے کچھ اہم منازل اس کتاب میں نمایاں ہو گئے ہیں ۔ اس کے لیے ” مقامات“ کا نام اسی
لحاظ سے تجویز کیا گیا ہے۔
In stock
A collection of essays by Javed Ahmed Ghamidi that sheds light on milestones that have been a part of his journey of a quarter of a century.