Hum per Mushkilein Kyun Aathi hai?

Sajid Hameed

$12.00

Book Introduction:

اللہ کو جاننا اس کے سوا کچھ نہیں کہ یہ جانا جائے کہ وہ اس دنیا کو کیسے چلاتا ہے؟ اس کے اصول کیا ہیں؟ وہ لوگوں کو آسانیاں کیوں دیتا ہے؟ ان پر مشکلیں کیوں اتارتا ہے؟ انھیں معاشرے میں بلند و پست مقام کیوں دلاتا ہے اور انھیں شاہ و گدا کیوں بناتا ہے؟ اس نے ہمیں اس دنیا میں کیوں بھیجا
ہے؟ موت وحیات کا یہ سلسلہ کیا ہے؟ اور یہ کہ اللہ کی سنن کیا ہیں؟ اور وہ کن صفات سے متصف ہے؟ ان سوالوں کا جواب ہی وہ حقیقی علم ہے، جسے جاننے کے بعد آدمی اس دنیا میں جینے کے قابل ہوتا ، ہونے والے ہر حادثے کی توجیہ کر سکتا اور اس سے نبرد آزما ہونے کے قابل ہو سکتا ہے۔ اس مختصر سے رسالے کا مقصد اسی علم کے ایک پہلو کو قارئین کی خدمت میں پیش کرنا ہے تا کہ وہ اس آزمایش کی ہر چڑھائی اور ہر اترائی کو علی وجہ البصیرت عبور کر سکیں ۔ مشکلات میں خدا سے مایوس ہونے کے بجائے صحیح رخ پر آگے بڑھ سکیں تا کہ ہمارا علانیہ
دشمن ہماری راہ کھوٹی نہ کر سکے۔

In stock

SKU: 50316 Category: