Fehme Deen
Rafi Mufti
$7.00
Book Introduction:
یہ مجموعہ مضامین گزشتہ سولہ سال میں لکھی گئی تحریروں پر مشتمل ہے۔ اس دوران میں فکری ارتقا کے کئی مراحل طے ہوئے ہیں ، مصنف نے اس کی روشنی میں ان تحریروں پر نظر ثانی کر دی ہے۔ مگر اس کے باوجود بعض مقامات ایسے ہو سکتے ہیں جو ان کے موجودہ موقف سے قدرے مختلف ہوں ۔ امید
ہے قارئین مطالعہ کرتے ہوئے اس امر کو ملحوظ رکھیں گے۔
In stock