Rasool Allah ke Nikah
Rafi Mufti
$5.00
Book Introduction:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں تعدد ازواج کی حکمت کیا تھی ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں سورہ احزاب میں نکاح کا جو خصوصی قانون نازل کیا گیا ہے، اس کی شرح و وضاحت کے لیے میں نے امام امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ کی تفسیر ” تد برقرآن سے استفادہ کیا ہے۔ یہ سارا مضمون دراصل ” تدبر قرآن میں موجود اسی شرح و وضاحت پر مبنی ہے۔ اس کے بنیادی ڈھانچے میں مصنف کے استاذ گرامی محترم جاوید احمد غامدی نے ان کی رہنمائی فرمائی ہے۔
In stock