Tanqeedaat-e-Fikr-e-Ghamidi (Urdu)

Syed Manzoor-ul-Hassan

$25.00

افکار پر ہونے والی تنقیدوں کا جواب

In stock

SKU: 69567 Categories: ,

Introduction to the Book:

یہ توضیحی مضامین کا مجموعہ ہے۔ اِس کے مضامین استاذِ گرامی جناب جاوید احمد غامدی کے افکار پر ہونے والی تنقیدات کی وضاحت میں لکھے گئے ہیں۔ چنانچہ یہ اُن اعتراضات کے جواب ہیں، جومختلف مکاتبِ فکر کے معروف اہل علم کی طرف سے وقتاً فوقتاًپیش کیے گئے ہیں۔ راقم نے اِن میں سے ہر اعتراض کو دقتِ نظر سے پڑھاہے، اُس کے استدلال کو سمجھا ہے، متعلقہ مباحث کے علمی پس منظر میں اُس کا تقابلی مطالعہ کیا ہے اور پھر پوری ذمہ داری سے اُس پر جرح و تنقید کی ہے۔ جن اصحاب ِ علم کی تنقیدات کو زیرِ بحث لایا گیا ہے، اُن کے اسماے گرامی یہ ہیں: جناب احمد جاوید صاحب، مفتی منیب الرحمن صاحب، مولانا یحییٰ نعمانی صاحب، مولانا ارشاد الحق اثری صاحب، ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب، ڈاکٹر محمد مشتاق صاحب۔   

You May Also Like…