Tasweer ka Masla

Rafi Mufti

$10.00

Book Introduction:

اس مقالے میں بس اسی چیز کو جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ تصویر کے معاملے میں ما قال اللہ تعالیٰ اور ‘ما قال الرسول کی مراد کیا ہے اور اس کا صحیح اطلاق کیا ہے۔ اس مقالے میں زیر بحث موضوع پر تحقیق کی ترتیب اس طرح سے ہے کہ پہلے تصویر کے بارے میں رائج نقطۂ نظر اپنے استدلال کے ساتھ بیان کیا گیا ہے، پھر اس کا تجزیہ کر کے یہ بتایا گیا ہے کہ یہ نقطۂ نظر اپنی اساسی احادیث اور قرآن کے تصور تماثیل سے متعارض
ہے۔ لہذا، اسے کسی صورت بھی قبول نہیں کیا جا سکتا۔

In stock

SKU: 49347 Category: