Istafham
Talib Mohsin
$10.00
Book Introduction:
یہ کتاب دین سے متعلق پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات کا مجموعہ ہے۔ یہ جوابات اس دینی جذبے کے تحت لکھے گئے ہیں کہ دین سے متعلق لوگوں کے شبہات اور اشکالات دور ہوں اور ان کے دین پر عمل نہ کرنے کی ایک رکاوٹ دور کرنے میں مدد ملے ۔ اسی طرح یہ جوابات اس طرح لکھے گئے ہیں کہ ہر فکر و فلسفہ اور رسم و روایت پر قرآن وسنت کی برتری قائم رہے، اس لیے کہ یہی طریقہ ہے جس سے ہم افراط و تفریط اور کبھی وانحراف سے
محفوظ رہ سکتے ہیں۔
In stock