Iqaamat e Deen

Moiz Amjad

$6.00

Book Introduction:

یہ کتاب اصلاً اس مراسلت پر مشتمل ہے جو میرے اور دوسرے اہل علم کے درمیان اقامت دین کے موضوع پر ہوئی۔ اقامت دین کا صحیح مفہوم کیا ہے؟ دین کے نفاذ کی جد و جہد دین میں کیا حیثیت رکھتی ہے؟ دین میں اس جدو جہد کا ماخذ کیا ہے؟ اقامت دین کی آیت کو اس جدو جہد کا ماخذ بنانے سے دین کے مجموعی نظام میں کیا انتشار واقع ہوتا ہے؟ سرزمین عرب میں اظہار دین یعنی دین اسلام کا غلبہ ایک خدائی فیصلہ تھا یا محض رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جدو جہد کا نا جدو جہد کا نتیجہ؟ رسالت کے بارے میں سنت الہی کیا ہے؟ قرآن میں المُشْرِكُون “ کا لفظ کن کے لیے آیا ہے؟ اور اس طرح کے دوسرے سوالات
اس کتاب کا موضوع بنے ہیں۔

In stock

SKU: 49327 Category: